Ad 1

khwab mein darwaza dekhna | To see door in dream

khwab mein darwaza dekhna
dreaming of door
khwab mein door dekhna
khwab mein darwaza dekhnay ki tabeer
dreaming of door in urdu
khwab mein door dekhna ibn e siren
خواب میں دروازہ دیکھنا 
 ڈریمنگ آف ڈور 
خواب میں ڈور  دیکھنا 
در دروازه)
دروازہ میں خواب میں دیکھنا عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بند دروازے معلوم یا نا معلوم عملہ کے اس کے برابر سے کھلے ہیں اور
جو دروازے کھلے ہیں۔ راستے کی طرف ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کو خرچ کرے گا اور اگر دیکھے کہ گھر میں اس کے برابر
دروازہ کھلا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے مال پائے گا اور معیال پر خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا دروازہ ٹوٹا ہے۔ دلیل
ہے کہ مصیبت اور بڑا رنج ہو گا۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا دروازہ اکھیڑ کر لے گئے ہیں اور کسی کو معلوم نہیں
ہے کہ کہاں لے گئے ہیں۔ تو یہ گھر والے پر محنت اور مصیبت کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا دروازہ بند کر دیا ہے۔ تو بی
گھر والوں پر مصیبت کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا زوارہ چھوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے عیال کو آلت پہنچے گی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا دروازه تمام گھروں کے دروازوں سے کشادہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے گیر میں نافرمان قوم۔ قوت
اور مصیبت اور جنگنے کے ساتھ آئے گی۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے مکان کے دروازے کی کنڈی ہلاتی ہے۔ اگر اس کا جواب ملا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی دعا قبول ہوگی
اور ممکن ہے کہ مزانہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ جب اس نے کنڈی ہلائی۔ تو گھر کا دروازہ جلدی کھل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی
اس کی دعا قبول فرمائے گا اور دشمن پر فتح پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے نیا دروازہ مضبوطی سے بند کیا ہے اور اس پر قفل لگایا
ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی یا اس کو طلاق دے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے پڑھائی کو نیا دروازہ بنانے کو کہا ہے تاکہ اس کے گھر پر لگائے۔ دلیل ہے کہ کنواری کشیئر خریدے گا۔ اور
اگر دیکھے کہ اس کے گھر کے دروازے کو زنجیر نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ بیوہ عورت کرے گا۔
newfatimablog.com


khwab mein darwaza dekhna, dreaming of door, khwab mein door dekhna


khwab mein darwaza dekhna, dreaming of door, khwab mein door dekhna

Post a Comment

0 Comments