Ad 1

khwab mein oil dekhna


خواب میں تیل دیکھنا

khwab mein tail dekhna

khwab mein oil dekhna

https://www.newfatimablog.com
 (تیل)
(1) زیتون کے تیل کے علاوہ تمام تیلوں کی بھی غم ہے (۲) خواب میں مقدار سے زائد تیل اگاتان میں مبتلا ہونے کی
علامت ہے اور مقدار کے مطابق ہونا صاحب خواب کیلئے زینت و خوبصورتی کی دلیل ہے۔ (۳) خواب میں بد پوار
تیل لگانا مقد ار  کی برابر  شہرت کی علامت ہے۔ (۴) کسی نا پسند یدہ مقام پر کسی کے سر پر تیل لگانا دلیل ہے کہ تیل
لگائے جانے والے کے ساتھ تیل لگانے والے کی طرف سے مدات اور سازش ہوگی۔ (۵) کسی نے خواب دیکھا
کہ اس کے پاس تیل کی ایک شیشی ہے جس سے وہ تیل نکال کر اپنے آپ کو یا کسی دوسرے کو تیل لگا رہا ہے تو وہ جھوئی
قسم کھانے والی چغلخوری کرنے والا ہے۔ (۲۹) خواب میں چہرے پر تیل لگانا پوری زندگی روزہ ر کہنے کی طرف اشارہ
ہے۔ (۷) پارے کا تیل لگانا اچھی شہرت پر دلالت کرتا ہے۔ (۹) کی سوجن یا زحم پر تیل لگا تا رشته در اروں میں صلح
کرنے اور نکاح کے سبب مہر کے بوجھ اٹھانے یا اس سے متعلق معاہدات کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ (۱۰) بد بو دارتیل 
کی ولات بعض علما تعبیر کی رائے کے مطابق عورت زانی با مرد فاسق پر ہوتی ہے۔ (1) خواب میں کسی برتن کے اندر
تیل کو پانی کے ساتھ جمع کرتا امانت دار  حاصل ہونے کی علامت ہے۔ (۱۴) خواب میں تیل سے مشک یا کوئی اور
خوشی کا آنا ایک اچھی شہرت کی دلیل ہے جو صاحب خواب میں فی الحال نہیں ہے ۔ (۱۳) بھی اپنے سر پر تیل لگانا
اپنے سر براہ کے ساتھ مداہنت کرنے کی بھی دلیل ہے۔

https://www.newfatimablog.com/2019/12/khwab-mein-moti-dekhna.html


Post a Comment

0 Comments