Ad 1

khwab mein pimple dekhna


khwab mein pimple dekhna
خواب میں پھورا پمپل دیکھنا 

(پہورا)

خواب میں بدن میں پھوڑ ا د یہکنا نقدرمال ملنے کی دلیل ہے اس لئے کہ پھوڑ ے کی تعبیر مال ملنے سے کی

جاتی ہے۔

 (بیماری بال جھرنے کی )

اسکی تعبیر منصب کا زائل ہونا ہے اور دنیل کی تعبیر دنیا سے محبت کی علامت ہے۔

دریاق (تریاق)

تر یاق  کی تعبیر  امان کی علامت ہے۔

حکایت حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایک آدمی نے آ کر خواب بیان کیا کہ خواب میں میرے ہاتھ کی

میں سانپ نے ڈس لیا ہے اس میں ورم آ گیا میں نے رات اپنے منہ میں رکھا تو درد میں آرام آ گیا اور انھی ٹھیک

ہوئی تو حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا معلوم ہوتا ہے کہ آپ فاجر لوگوں سے اختلاط  رکھتے ہیں جن کو تریاق

پسند نہیں، مجھے نہیں معلوم کہ آپ کس چیز کے سبب ان سے بچے ہیں

khwab mein phora pimple dekhna
https://www.newfatimablog.com/2019/12/khwab-mein-phora-pimple-dekhna.html


Post a Comment

0 Comments