Ad 1

khwab mein chamray ka kam karnay waly ko dekhna



چمڑے کا کام کرنے والے کو دیکھنا

chamray ka kam karnay waly ko dekhna

دباغ (کچے چمڑے کو درست کرنے والا )
اسکی دلالت پچھے لگانے والے پر ہوتی ہے۔ (1) چنانچہ  خواب میں کسی ڈاکٹر یا حکیم کو دباغ بنے ہوئے دیکھنا اس کے ماہر
في الفن ہونے کی علامت ہے اور اسکے ہاتھوں حلق کثیر شفایاب ہوں گئے۔ (۲) لیکن اگر ویکھا اس کی دباغت  د ی بوءی
کھال حراب  اور تعفن ہو گئی ہے تو یہ اسکے جاہل ہونے کی خبر ہے۔ (۳) خواب میں دباغ اگر کسی امر دنیا کی طرف
رہنمائی و نشاندھی کرے تو یہ اس کے بلاکت سے نجات پانے کی علامت اور اموردینی کی طرف دلالت کرے تو زمانہ
قحط  میں مسکینوں کو کھانا کھلا نے کی دلیل ہے۔ (۴) کبھی د باغ رجل مصلح  پر بھی دلالت کرتا ہے اور ہلاکت  شدگان
کی میراث میں تصرف کرنے والے پر بھی دلالت کرتا ہے ۔ (۵) اور کبھی اس کو دیکھنا دلیل غم وحزن ہے اور کبھی رجل
ظالم  سے بھی تعبیر  ہے۔

chamray ka kam karnay waly ko dekhna


Post a Comment

0 Comments