Dreaming of Traditional Irrigation system
khwab mein Rehat Traditional Irrigation system dekhna
خواب میں رہٹ دیکھنا
دولاب (ر ہٹ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں رہٹ خزانہ اور آباد گھر اور نعمت سے بھرا ہوا ہے۔ اگر دیکھے
کہ رہٹ بناتا ہے۔ اگر اس کام کے اہل میں سے ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا خزانہ بناتا ہے۔ اور اگر اہل سے نہیں تو دوسرے کے لئے
خزانہ بتاتا ہے۔ اور اکر دیکھے کہ بادشاہ نے یا کسی بڑے آدمی نے اس کو ر ہٹ رہا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا اپنا خزانہ یا اس کے
خزانہ اس کے سپرد ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ رہٹ سے پانی پیا ہے یا منع کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس حزانچی سے نفع پہنچے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments