Ad 1

khwab mein zarah dekhna

خواب میں زرہ دیکھنا

                   khwab mein zarah dekhna

https://www.newfatimablog.com/2019/12/khwab-mein-zarah-dekhna.html

خواب میں زرہ دیکھنا,khwab mein zarah dekhna,
دراعہ (زره)
حضرت اب سیرین رحمتہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ گئی اور پوری اور فراخ اور سبز ذرع پڑی ہوئی ہے۔ دلیل
ہے کہ اسی قدر اس کو مرتبہ اور قوت حاصل ہوگی اور بزرگی پائے گا
۔ اور اگر دیکھے کہ زرد ملی  ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس نے سفید زرہ پانی ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت اور بزرگی
پائے گا اور اگر سرخ رزه پاءی ہے۔ دلیل ہے کہ مصیبت ہو گی اور اگر سیاہ ہے تو غم و اندروہ کی دلیل ہے لیکن سیاه زره قاضی اور
خطیب کو نقصان نہیں دیتی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ زرہ اس کے جسم سے انکاری ہے۔ دلیل ہے کہ عورت سے جدا ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زره کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔ (۱) خوش (۲) قوت (۳) محبت (۴)
بزرگی (۵) مرتبہ اور ولایت (۷) کاموں کا انتظام (۷) عورت۔
newfatimablog.com


 

Post a Comment

0 Comments