خواب میں سورج اور چاند دیکھنا
دوارتہ الشمس والقمر (چاند سورج کا ہالہ)
(۱) سورج  کے بالہ کودیکھنا  کبھی قرض خواہوں کو روکنے  اور ان کو  گھیر نے پر دلالت  کرتا ہے۔ اور کبھی کسی شر میں
سربراہوں کے اجتماع پر اور کبھی بلاوں  اور مصیبتوں اور شریف لوگوں پر آزمایش آنے پر دلالت کرتا ہے
۔ ہالاچاند 
کی بھی یہی تعبیریں ہیں۔

khwab mein suraj or chaand dekhna

khwab mein suraj or chaand dekhna, خواب میں سورج اور چاند دیکھنا