خواب میں ٹھوڑی دیکھنا
دقن (تھوڑ ی)
(0) کی دلالت خاندان کے سربراہ یا قبیلہ کے سردار بنا کر اس شخص پر ہوتی ہے۔ (۲) خواب میں ٹھوری کا لمبا ہونا
)
فضول گوئی اور قوت کے بعد ضعف اور ڈھیلے پن کی علامت ہے۔(۳) کبھی تھوڑی کی دلالت مزین کرنے وائے۔مال
پشت پناہی کرنے والے والد یا مددگار نئے باخدمت کرنے والے خادم یا عظیم منصب پر بھی ہوتی ہے۔(۴) کبھی اسکی
ولالت وضو، پر اور کبھی گھر کی بنیاد پر ہوتی ہے۔
khwab mein thori dekhna
dreaming of chin
khwab mein chin dekhnay ki tabeer
0 Comments