Ad 1

khwab mein Adam A.S ko dekhna

dreaming of Adam
khwab mein adam A.S ko dekhna
ڈریمنگ آف آدَم 
 خواب میں آدَم علیہ السلام کو دیکھنا
آدم علیہ السلام
(1) اگر کسی نے خواب میں حضرت آدم علیہ السلام کو دیکھے تو ان کی تعبیر یہ ہے کہ خواب دیکھنے والے سے کوئی گناہ سرزد
ہوا ہے اس سے توبہ کرنی چا ہیے۔ 
(۲) بعض مرتبہ خواب میں حضرت آدم علیہ السلام کو دیکھنا  بادشاہت  یا علم پر دلالت کرتا
ہے۔
--
 (۳) خواب میں خود کو حضرت آدم علیہ السلام کو زبحہ  کرتے دیکھا بادشاہ کے ساتھ غدر کرنے کی یا استاد با والدین کی
نافرمانی کی دلیل ہے۔ 
(۴) اگرکسی نے آدم علیہ السلام کو خاص ہیئت میں دیکھا اور خواب دیکھنے والا صالح  بھی ہے تو میری
ہے کہ ولایت کی دولت سے سرفراز ہوگا ۔ 
(۵) اگر کسی نے دیکھا کہ گویا و حضرت آدم علیہ السلام سے کلام کر رہا ہے تو دلیل
ہے کہ وہ علم کے زیور سے آراستہ ہوگا ۔ 
(۶) بعض اہل تعبیر  نے کہا ہے بعض دفعہ آدم علیہ السلام کو دیکھنا کسی دشمن کے دام
فریب میں آنے کے بعد پھر اس سے نجات پانے کی طرف مشیر ہے۔
 (ع) اگر کسی نے خواب میں آدم عليه السلام کورنگ اور
حالت کے متغیر ہونے کی صورت میں دیکھا تو دلیل ہے کہ خواب دیکھنے والا ایک مکان سے دوسرے مکان کی طرف داحل 
ہوگا پھر اخیر میں پہلے والے  مکان میں دو بار منتقل ہو گا۔ 
(۸) اگر کوئی شخص خواب میں خود کو آدم علیہ السلام بنتا ہوا آدم علیہ
السلام کی ساتھی بنا ہوا یا آدم علیہ السلام کا صفت سے متصف ہوتا ہوا دیکھے تو اس کی تعبیریہی ہے کہ صاحب خواب اگر
خلافت کا اہل ہے تو خلا فت پائے گا اور اگر عالم ہے تو لوگ اس کے علم سے بھر پور فا ئندہ اٹھا ئیں گے یا اس کو ایسا علم نصیب 
ہوگا جس کی لوگوں میں کوئی برابری نہیں کر سکے گا ۔ 

(۹) بعض دفعہ خواب میں حضرت آدم علیہ السلام کا دیدار خوابوں کی تعبیر
کہنے والے پر دلالت کرتا ہے اس لئے کہ دنیا میں سب سے پہلے خواب دیکھنے والے اور اس کی تعبیر کرنے والے حضرت
آدم علیہ السلام ہی ہیں ۔
 (۱۰) بعض مرتبہ خواب میں  آ دم حج  اور احباب کے اجتماع کی دلیل ہے۔
 (1) بض مرتبہ
آدم علیہ السلام کو خواب میں دیکھنا  کی کثرت نسل پر دلالت کرینگے ۔ 
(۱۳) بعض مرتب ان کو دیکھنے سے نسیان کی طرف اشارہ ہوتا
ہے۔
---
 (۱۳) بعض دفعہ آدم  دیکھنے کی تعبیر  حیلہ اور مکر  سے کی جاتی ہے یا دل دشمن سے ایسے عمل کے ساتھ زندگی گذارنے
سے جو معالج  حیات زہر ساز  یا جنات و شیاطین کوحاضر  کرنے اور ان کی زبان بولنے والا ہو۔
(13) بسا اوقات آدم علیہ السلام کو خواب میں دیکھنا  کھردرے لباس اور رونے پر دلالت کرتا ہے۔ (۱۵) بعض وقت ان کی
دیکھنا  کھانے کے سبب تکلیف میں مبتلا ہونے پر دلالت کرتا ہے ۔ (۱۹) بعض مرتبہ اس کی تعبیر مطلق سفر سے اور بھی اس
جانب سفر سے جہاں حضرت آدم علیہ السلام کا نزول ہوا تھا کی جاتی ہے۔ (۱۷) اور بعض دفعہ دیدار آدم علیہ السلام کی تعبیر
اولا د کی کثرت سے کی جاتی ہے۔ (۱۸) اگر خواب دیکھنے والا  مرض میں ہو تو آدم کا دیدار اس مرض سے ثناء کی دلیل ہے
او  خدام سے اور بعض مر تبہ بادشاہ کے لیے ہونے سے بھی تعبیر کی جاتی ہے۔
 (۱۹) اگر کسی نے خواب میں آدم علیہ
السلام کو ناقص الحال دیکھا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ کھیلنے والے کے مال میں نقص پیدا ہوگا یا اس کی صنعت و پیشے میں تبدیلی اے گی 



dreaming of Adam,khwab mein adam A.S ko dekhna,
dreaming of Adam,khwab mein adam A.S ko dekhna,            

Post a Comment

0 Comments