khwab mein payaz dekhna
dreaming of onions in islam
khwab mein onion dekhna ki tabeer
خواب میں پیاز دیکھنا
ڈریمنگ آف اونینس ان اسلام
خواب میں اونین دیکھنا کی تعبیر
خواب میں پیاز دیکھنا
حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں پیاز دیکھنا مال
حرام اور ناخوش بات ہے۔ اگر خواب دیکھنے والا نیک اور پار سا ہے
اور اپنے آپ
کو پیاز کھانے سے روکتا ہے تو ٹھیک ہے۔ اگر پارسا نہیں ہے تو مال حرام
جمع کرے گا اور اس میں ہمیشہ بری بات سنی تھا۔ خاص طور پر اگر تو سرخ
پیاز دیکھتا ہے تو اگر پکا ہوا پیاز کھاتا ہے تو تو بل آخر مال حرام سے توبہ کرے
0 Comments