Ad 1

khwab mein kuwan dekhna ki tabeer

dreaming of well in islam interpretation
khwab mein kuwan dekhna ki tabeer
ڈریمنگ آف ویل ان اسلام 
 خواب میں کنواں  دیکھنا کی تعبیر 
کنویں کے قریب کھڑا ہو کر اس کا صاف پانی پینا اہل علم کے لیے بقدرشرب پانی علم اور
فقیر کے لیے غنا اور غیر شادی شدہ کے لیے شادی اور حاملہ کے لیے بچہ کی پیدائش اور ضرورت مند کے لیے ضرورت پوری ہو
نے اور سفر کے خواہشمند کے لیے سفر اور اس سفر میں منفعت کے حصول اورکسی مقصد کے حصول کے طالب کے لیے کامیابی پر
دلالت کرتا ہے۔ (۳۲) کنویں کے پانی کا ختم ہونا اور نیچے چلا جان کفروشرک کی طرف اشارہ ہے۔
(۳۳) بسا اوقات کنواں دیکھنے کی تعبیر دینی امور میں شک وریب سے کی جاتی ہے ۔ (۳۴) کسی نے خواب میں خود کوکنویں
کی طرف دیکھتے ہوئے دیکھا تو تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی عورت کے معاملے میں متفکر ہو گا ۔ (۳۵) کسی نے دیکھا کہ اس کا کنواں
گھٹ گیا تو تعبیر یہ ہے کہ اس کی بیوی اگر مریضہ ہے تو وہ مرض سے صحت یاب ہو جائیگی ۔ (۳۹) کنویں کی دلالت با
اوقات لوگوں کو نفع پہنچانے ان کے معاملات میں سعی کرنے اور دینی اور دنیاوی معاملات میں ان کی مدد کرنے والے پربھی
ہوتی ہے۔ (۳۷) خواب دیکھا کہ کنویں سے وضو کے لئے پانی نکال رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ الله تعالی کے دین پرعمل
کرنے والے مومن مرد سے مدد طلب کر لیا ۔
---
 چنانچہ اگر وضو مکمل ہو تو دین، علم اور مرض کے لئے شافی ہونے کی دلیل ہے۔
(۳۸) اور بھی اس کی دلالت بیوی اور کثیر الكلام لڑکے پر بھی ہوتی ہے۔

khwab mein kuwan dekhna ki tabeer,dreaming of well

Post a Comment

0 Comments