Ad 1

khwab mein machli farosh dekhna

khwab mein machli farosh dekhna
dreaming of fish seller in islam interpretation
خواب میں مچھلی فروش دیکھنا 
 ڈریمنگ آف فش سیلر 
سماک (مچھلی فروش)
جوتلی ہوئی مچھلیاں بیچتا ہے (۱) اس کو خواب میں دیکھنا شر اور جھگڑوں پراورغم پر سحتی کے بعد کشادگی پر دلالت کرتا ہے۔ (۲)
اور اس کو بھون کر پیچنے والے کو دیکھنا بلندیوں اور غلاموں کا دلال بنے پر اور ہیرے جواہرات کے بیچنے والے پراور رزق
اور حلال مال پراورعلم اورمخت پر اور دھوکے بازی اور رازوں کو ظاہر کرنے پر دلالت کرتا ہے (۳) اور جس نے مچھلی بیچنے
والے سے مچھلی خریدی تو وہ باندی خریدے گا یا کسی باندی اور عورت کی طرف رہنمائی چاہے گا تا کہ اس سے شادی کر سکے۔



dreaming of fish seller in islam interpretation,khwab mein machli farosh dekhna,

Post a Comment

0 Comments