Ad 1

Khwab mein naak ka balgham nasal mucus dekhna

khwab mein aab beeni dekhna ki tabeer
dreaming of nasal mucus in islam
Khwab mein naak ka balgham nasal mucus dekhna ibn e siren
خواب میں آب بینی دیکھنا کی تعبیر 
 خواب میں ناک کا بلغم  دیکھنا 
آب بینی۔ یعنی ناک کا پانی
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ناک سے پانی کا خواب میں نکلتے دیکھنا فرزند کی دلیل ہے اور
صرف آب بینی کادیکھنا بھی فرزند کی دلیل ہے اور اگر ناک سے سرکہ نکلتے دیکھے تو بھی فرزند کی دلیل ہے۔
حضرت کرمانی بی نے فرمایا ہے کہ اگر ناک سے پانی کا دیکھے تو قرض کے اترنے اور رنج وغم سے نجات
پانے کی دلیل ہے ۔  
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں آب پینی فرزند کی دلیل ہے۔ اگر جسم پر پڑے تو لڑکا ہو
گا اور اگر زمین پر پڑے تولڑکی ہوگی اور اگر عورت پر پڑے تو حاملہ ہوگی لیکن فرزندضائع ہوگا اور اگرعورت نے اس پر
بینی گرایا ہے تو لڑکا ہوگا اور اگر دیکھے کہ آب بینی ہمسایہ کے گھر گرایا ہے تو ہمسایہ کی عورت خیانت کرے گی اور اگر
دیکھے کہ اپنا آب بینی کسی مرد کے بستر پر ڈالا ہے تو بھی یہی تاویل خیانت ہے۔




Khwab mein naak ka balgham nasal mucus dekhna
Khwab mein naak ka balgham nasal mucus dekhna

Post a Comment

0 Comments