Ad 1

KHWAB MEIN CHAKMAK DEKHNA KI TABEER

 KHWAB MEIN CHAKMAK DEKHNA

خواب میں چقماق دیکھنا

زند (چقماق)

(1) اس کے ذریع خواب میں آگ لگانا کسی معاملہ میں تحقیق کرتا ہے یہاں تک کہ اس میں فائدہ حاصل کر کے اور اسکے حق 

میں ہو جائے (۲) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے چقماق کے ذر یع آگ لگائی تاکہ اس سے گرمی حاصل کرے تو دلیل ہے کہ

وہ ایسے سخت دل آدمی سے مدد طلب کر دیا جس کو غلبہ اور اختیار حاصل ہوگا (۳)ایسے ہی یہ طاقتور اور  بہادر  آدمی کے لئے فقر پر

بھی دلالت کرتا ہے اور اس سے فائدہ حاصل کرنا ہے (۲) اگر یہ دونوں وصف جمع ہو جائیں تو وہ بادشاہوں کی بادشاہیاں

قائم کریں گے ۔

کیونکہ پتھر سخت آدمی لو ہا بہادرآدمی  اور آگ بادشاہ پر دلالت کرتے ہیں ۔ (۵) اگر کسی عورت نے دیکھا کہ اس نے چقماق سے آگ روشن کی تو وہ اس کی پھونکوں سے روشن ہوگئی تو وہ لڑکا جنے گی۔

 (۲) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے پھر کو پتھر پر مار کر آگ لگائی تو دلیل ہے کہ وہ سخت دل آدمی سے سخت لڑائی لڑیں گے اور لوگ ان کی لڑائی کا تماشہ دیکھیں گے۔ 

کیونکہ چنگاریاں تلواروں اور گفتگو کی لڑائی میں نکلتی ہیں (۷) بعض نے کہا کہ اگر چقماق سے آگ روشن کی تو یہ کنوارے 

کے نکاح پر دلالت کرتا ہے۔

 اگر آگ بھڑ ک تو بیوی حاملہ ہوگی اور پھر دونوں میاں بیوی کی دسترس سے نکل جائیگی بھی اس سے مراد میاں بیوی کے درمیان یا دوشریک اور دو محالفوں کے درمیان شربھی ہوتا ہے۔


 (۸) اگر اس نے کپڑے یا جسم کو جلا دیا ۔تو یہ اس گھر مال عصمت اور جسم میں ضرر کی نشانی ہے ۔اگر اس نے قرآن یا کسی اور رجسٹر  وغیرہ کو جلا دیا تو یہ دین میں عیب

کی علامت ہے۔



KHWAB MEIN CHAKMAK DEKHNA

KHWAB MEIN CHAKMAK DEKHNA


Post a Comment

0 Comments