khwab mein kanch dekhna
khwab mein blor dekhna
khwab mein abgeena dekhna ki tabeer
خواب میں کانچ دیکھنا
خواب میں بلور دیکھنا
خواب میں آبگینہ دیکھنا کی
تعبیر
آبگینه کانج. بلور)
حضرت دانیال علیہ اسلام نے فرمایا ہے ک خواب میں بھی
دیکھتاعورت ہے اگر دیکھے کہ میں میں پانی پیا ہے
تو دلیل ہے کہ عورت اور مال پائے گا اور اگر دیکھے کہ آبگینه۔ میں
کسی کو شراب دیا ہے تو دلیل ہے کسی عورت سے ملے گی۔
حضرت ابن سیرین علیہ اسلام نے فرمایا ہے ک خواب
میں آبگینه ٹوٹ گیا ہے
اگر عورت رکھتا ہے طلاق دے گا ورنہ اس کے عزیزوں میں سے
کوئی عورت مرے گی اور آبگینه بنانے والا مردحد مت گا ر ہوتا
ہے اور بعض تجبیر بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ خواب
میں آبگینه بنانے والا عورتوں کا کام کرتا ہے اور
ہم عورتوں کی صحبت میں رہتا ہے۔
0 Comments