dreaming of sour water
khwab mein tursh pani dekhna
ڈریمنگ آف سور واٹر
خواب میں ترش پانی دیکھنا
کا مہ ترش پانی کانجی
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سب طرح کے ترشی پانی غم و مصیبت پر دلیل ہے اور اگر
خواب میں دیکھے کہ اس نے کانجی پی ہے۔ دلیل ہے کہ ان کو اسی قہر دین و اندوہ بنے گا اور اگر کسی کو کانجی دی ہے اور اس نے پی
ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص اس سے رنجیدہ ہو گا اور اس کا غم و اندوہ کم تر ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کانجی پینا ترین وجہ پر ہے۔ (0) غم و اندوه (۲) نقصان (۳) جھگڑا اور گفتگو ۔
newfatimablog.com
0 Comments