khwab mein hamal dekhna ki tabeer
khwab mein hamal dekhna ki tabeer
dreaming of pregnancy
dreaming of being pragnant
dreaming of pregnancy
خواب میں حمل دیکھنا کی تعبیر
خواب میں حمل دیکھنا
پریگنینسی
ڈریمنگ آف بیئنگ پریگنینٹ
ڈریمنگ آف پریگنینسی
آبستنی ۔حمل۔
حضرت ابن سیرین پ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے
کی برائی کے انداز سے دنیا کامال اور نعمت حاصل ہوگی
حضرت کرمانی رح نے فرمایا ہے اگر نابالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا دیکھے اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کونعمت اور مال حاصل ہوگا اور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال ونعمت ملے گی۔
0 Comments