Ad 1

khwab mein garden bagh dekhna ki tabeer

dreaming of garden
khwab mein garden bagh dekhna ki tabeer
khwab mein bagh dekhna
ڈریمنگ آف گارڈن
خواب میں گارڈن باغ دیکھنا کی تعبیر 
خواب میں باغ دیکھنا 
@NEWFATIMABLOG.COM
باغ ديدن ۔ باغ دیکھتا
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خو غ دیکھنا عورت ہے اور اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا کے کے ان کی عورت طالب بجماع ہے۔

اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ باغ میں گل ر یحان ہوتا ہے تو دلیل ہے کہ فرزند صالح پیدا ہوگا۔

 اور اگر دیکھے کہ باغ میں شفتالو ہوتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے لڑکا آئے گا۔ جو جلدی علم وادب کئے گا۔ 

اور اگر دیکھے کہ باغ میں ریحان کا دوست ہے اور اٹھا کر اس کو سونگھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا لڑکا دلیر دانا اور عقل مند ہو گا۔
 اور بوئے ریحان اور اگر کوئی شخص اپنے باغ کو سبز آباد اور پانی جاری والا  اورمحل والا دیکھے اور اس سے میوے کھائے اور اس کے پاس بھی ہیں۔

 اور اپنی عورت کے ساتھ نظارہ کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اہل بہشت سے ہیں۔ اور اگر کوئی شخص دیکھے کہ باغ میں آباد ہے اور درختوں کے میوے کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ مالدار عورت ملے گی اور اس سے مال متا ع  پائے گا۔

اور اگر دیکھے کہ موسم خزاں میں نامعلوم باغ میں گیا ہے تو درختوں کی پت جھڑی ہورہی ہے تو دلیل ہے کہ اس غم واندوہ ہوگا۔

اور اگر دیکھے کہ باغ میں محل اور سبرہ آب رواں ہے اور عورت صاحب جمال اس کو باقی ہے تو دلیل ہے

کہ آخرت میں بہشت اور خواتین پائے گا اور دلیل ہے کہ شہادت کا درجہ حاصل کرے گا۔


khwab mein garden bagh dekhna ki tabeer,dreaming of garden,khwab mein bagh dekhna,
khwab mein garden bagh dekhna ki tabeer

Post a Comment

0 Comments