Ad 1

khwab mein barsati raincoat dekhna ki tabeer

dreaming of raincoat,khwab mein raincoat dekhna,khwab mein barsati raincoat dekhna ki tabeer,khwab mein barsati raincoat dekhna ki tabeer ibn e siren
ڈریمنگ آف رین کوٹ 
 خواب میں رین کوٹ دیکھنا 
خواب میں برساتی رین کوٹ دیکھنا کی تعبیر
بارانی برسات یا  کوٹ
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر بارانی ہے ۔

اور وہ بادشاہ کی خدمت میں ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نیک نام اور مدح ثنا  لوگوں میں ظاہر ہوگی اور اگر بارانی بطور کپڑا  

اس پر  ہے تو دلیل ہے کہ اس کو دین اور دنیا میں فائدہ حاصل ہوگا۔

حضرت کرمانی رح  نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بارانی پشم  یا ایسی روئی کی ہے اور سبز رنگ
ہے تو بہتری کی دلیل  ہے۔

 لیکن  برانی رنج درد اور دکھ ہے ۔ اگر بارانی نیلگوں  ہے ۔تو پھر گناہ اور نافرمانی کی دلیل ہے اور اگر سفید رنگ کی ہے تو اس کو کسی جگہ سے خیر اور منفعت پہنچے گی۔


khwab mein barsati raincoat dekhna ki tabeer,dreaming of raincoat,khwab mein raincoat dekhna,
 

Post a Comment

0 Comments