Ad 1

khwab mein faseel kay kankaray dekhna

 khwab mein faseel kay kangaray dekhna

خواب میں فصیل کےکنگرے  دیکھنا 

بارونی( فصیل کے کنگرے 

حضرت ابن سیر ین رح  نے فرمایا ہے کہ شہر اور قلعہ اور گاؤں کی فصیل کے کنگرے بادشاہ یا والی پردلیل ہے ۔

اور اہل تعبیر بیان کیا ہے کہ شہر کے کنگرے بادشاہ پر اور گاؤں کے کنگرے گاوں کے مالک پر دلیل ہے۔


 اگرشہر کے کنگرے تقوی اور بلند د یکھے تو بادشاہ کے حال کی قوت اور نیک پر دلیل ہیں۔ 


اور  اگر دیکھے کہ شہر کے کنگرے گرے 

مرے گا دنیا بادشاہ شہر میں کیا ہونا اور


حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ جوکنگرے شہر کے دروازے کے قریب ہیں ان کا و یکھنا  عیش اورامن کی دلیل ہے ۔


اور شہر کے  پچھلی طرف ہیں ان کو جیسا  بھی دیکھے گا ان کا اثر  نیک اور بداثر دیکھنے والے پر پڑے گا۔

khwab mein faseel kay kankaray dekhna

Post a Comment

0 Comments