khwab mein breast bra pastan or pastan band dekhna ki tabeer

ڈریمنگ آف برا 
 خواب میں بریسٹ دیکھنا 
خواب میں بریسٹ برا پستان اور پستان بند دیکھنا کی تعبیر
dreaming of bra
khwab mein breast dekhna
khwab mein breast  bra pastan or pastan band dekhna ki tabeer

پستان چوچی)
پستان خواب میں لڑکی ہے اور جو کچھ پستان میں کمی بیشی اور صلاح اور فساد دیکھے دو سب لڑکیوں پر وارد ہوتا
ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پستان سے دودھ جاری ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی پرنعمت اور روزی فراخ
ہوگی اور مال حلال پاۓ گا۔ NEWFATIMABLOG.COM@
اور اگر خواب میں دیکھے کہ شیر کے عوض خون جاری ہے تو دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ
پستان اندازے سے زیادہ لٹکے ہوئے ہیں تو دلیل ہے کڑکی آئے گی اور اگر مرد دیکھے کہ اس کے پستان میں دودھ جمع
ہوگیا ہے۔ اگر عورت نہیں ہے تو تو نکاح کرے گا۔ اور اگر عورت رکھتا ہے تو مالدار ہوجائے گا۔ اور اگر خواب بڑھیا
تھے تو اس کی نیکی کی دلیل ہے اور اگر خواب جوان عورت دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی عمردراز ہوگی
۔ اور اگر لڑکی
ریکھے تو دلیل ہے کہ بچین میں مرے گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی مردخواب میں دیکھے کہ پستان چوستا ہے تو دلیل ہے کہ
بیمار ہوگا اور اگر اس کی عورت حاملہ ہے تو لڑکا جنے گی اور اگر عورت ہی خواب دیکھے کہ پستان سے دودھ پیتی ہے تو دلیل
ہے دنیا کا کام اس پر بستہ ہو جائے گا۔
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرد کاپستان اس کی عورت ہے اور عورت کا پستان اس کی لڑکی
اور عورت دیکھے کہ اس کا پستان کٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی مرے گی اور اگر مرد دیکھے کہ اس کا
پستان کٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔
اگرعورت دیکھے کہ اس کے پستان کے نیچے ایک اور پستان نکلا ہے تو دلیل ہے کہ لڑکی جنے گی اور مرد دیکھے کہ
اس کے دونوں پستان بڑے ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے فرزندوں کا حال بہتر ہوگا۔ لڑکی کی شادی کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ دونوں پستانوں سے دودھ پیتی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم اور ملامت حاصل ہوگی اور اگر
دیکھے کہ اس کے پستان سے شیر شکم کو جاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نقصان ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا ایک پستان آگ میں جل گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی کو بادشاہی کاشغل پڑے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے تمام جسم پر پستان ہی پستان ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے اہل اور فرزند بہت
ہوں گے اور اگر فرزند نہیں ہے تو مال زیادہ ہوگا لیکن لوگوں سے ملامت پائے گا۔




khwab mein breast  bra pastan or pastan band dekhna ki tabeer,khwab mein breast dekhna,dreaming of bra,
khwab mein breast  bra pastan or pastan band dekhna ki tabeer,khwab mein breast dekhna,dreaming of bra,

khwab mein breast  bra pastan or pastan band dekhna ki tabeer,khwab mein breast dekhna,dreaming of bra,
 

Post a Comment

0 Comments