Ad 1

khwab mein bulbul nightingale dekhna ki tabeer

خواب میں بلبل دیکھنا
ہوگا۔
بلبل ديدن بلبل ديكهنا
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلبل کا دیکھنا  فرزند حرد اور غلام ہے۔

 اور خواب میں اس کی آواز کلام خوش کن سخن لطیف ہے ۔

اور اگر خواب میں دیکھے کہ بلبل اڑ گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا غلام ضائع
اور اگر خواب میں دیکھے کہ بلبل  اس کے ہاتھ میں مر گیا ہے ۔

تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند غلام کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رح  نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے بلبل ہیں تو دلیل ہے ۔کہ اسی قدر غلام خریدے گا۔

 اور خواب میں یہ دیکھے کہ بلبل ماری ہیں اور ان کا گوشت خریدا ہے تو دلیل ہے کہ وراست میں اس کو بہت سے غلام ملیں گئے۔
@NEWFATIMABLOG.COM

khwab mein bulbul dekhna
dreaming of nightingale
khwab mein bulbul nightingale dekhna ki tabeer

khwab mein bulbul nightingale dekhna ki tabeer,dreaming of nightingale,khwab mein bulbul dekhna,
 

Post a Comment

0 Comments