Ad 1

khwab mein tat mat dekhna ki tabeer

khwab mein tat mat dekhna ki tabeer
dreaming of mat
khwab mein tat dekhna
خواب میں ٹاٹ  دیکھنا کی تعبیر
 خواب میں ٹاٹ دیکھنا
پلاس (ٹاٹ . جاجم
خواب میں پلاس کا دیکھنا مصلح ۔ درویش۔ پارسا جس کے قول فعل دینداری کے ہوں اور با امانت مرد
ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے پلاس پڑا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو پارسا مرد سے محبت کا اتفاق ہوگا اور
اس سے آخرت کی خیر منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا پلاس ہے تو اس کو اسی قدر مال اور نعمت حاصل ہوگی .NEWFATIMABLOG@
اور اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ پلا س مال حلال ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نیا پلاس ہے تو
دلیل ہے کہ پارسا اور مالدار عورت کرے گا اور اس سے خیر منفعت پائے گا
۔ اور اگر دیکھے کہ نیاپلاس خریدا ہے تو دلیل
ہے کہ پارساکنیز خریدے گا اور اس سے غیر منفعت حاصل کرے گا۔



khwab mein tat dekhna,khwab mein tat mat dekhna ki tabeer,dreaming of mat,
 

Post a Comment

0 Comments