Ad 1

khwab mein servant ghulam dekhna ki tabeer

 khwab mein ghulam dekhna
dreaming of servant

             

خواب میں غلام دیکھنا کی تعبیر

ڈریمنگ آف سرونٹ 

غلام
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ غلام ہو گیا ہے کہ سخت کام میں گرفتار ہو گا اور اس
میں ر نجور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے غلام لیا ہے یا خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کام میں بہتری ہو گی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمت
رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غلام شادی ہے۔ فرمان حق تعالی ہے۔ وبشرناه بغلام
حلیم۔ (اور ہم نے اس کو برد بار غلام کی 
بشارت دی۔

حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے غلام یا کنیز فروخت کئے ہیں۔ 

تو بہتری پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ خریدے ہیں تو بد ہیں۔ اور غلام اور کنیز کی فروخت سے اگر سونا یا چاندی لے تو تاویل میں برا ہے اور اگر ہنسیں لے تو بہتر ہے۔
newfatimablog.com


khwab mein ghulam dekhna ki tabeer,dreaming of servant,
 
khwab mein ghulam dekhna ki tabeer,dreaming of servant,



khwab mein ghulam dekhna ki tabeer,غ,dreaming of servant,

 

Post a Comment

0 Comments