Ad 1

khwab mein parwana dekhna ki tabeer

خواب میں پروانہ دیکھنا کی تعبیر
khwab mein parwana dekhna ki tabeer
خواب میں پروانہ دیکھنا کی تعبیر
khwab mein parwana dekhna ki tabeer
پروانہ
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پروانے کا دیکھنا مرد  ضعیف اور نادان ہے کہ اپنے آپ کو نارانی
سے ہلاکت میں ڈالتا ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ روانہ
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پروانے کا دیکھنا مرد  ضعیف اور نادان ہے کہ اپنے آپ کو ناد انی
سے ہلاکت میں ڈالتا ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ ہر پروانہ   اس کے پیچھے سے اترا اور اس نے اس کو پکڑ لیا ہے تو دلیل  ہے کہ اس کی دو شیزہ  کنیز  سے اس کا فرزند پیدا ہو گا اور اگر خواب میں دیکھا کہ پروانہ کو مارا یا اس کے ہاتھ
میں ہلا ک ہوا تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند ہلاک ہو گا۔
hwab mein parwana dekhna ki tabeer khwab mein moth dekhna ki tabeerخواب میں پروانہ دیکھنا کی تعبیر
 

Post a Comment

0 Comments