Ad 1

khwab mein king badshah dekhna ki tabeer

khwab mein king  badshah dekhna ki tabeer
dreaming of king
khwab mein king dekhna
خواب میں کنگ بادشاہ دیکھنا کی تعبیر 
 ڈریمنگ آف کنگ
 خواب میں کنگ دیکھنا
بادشاه
حضرت ابن سیر ین نے فرمایا ہے کہ خواب میں بارہ  چیزوں میں سے ایک کادیکہنا بادشاہی کی دلیل ہے
اول دیکھے کہ حضرت محمد ص  نے اس کو امام کیا ہے دوم دیکھے  کہ  علم شریعت کوقبول کرتا ہے۔ سوم پیمبر علیہ الصلوۃ والسلام
کا گوش مبارک اپنے پاس دیکھے کہ ا قامت اور نماز کے منتظر ہیں۔ چہارم آ خضر ت ص کے منبر پر خطبہ پڑھا ہے پنجم
آنخضرت ص کا جامہ مبارک خواب میں پہنا ہے ششم انگشتری دیکھے کہ ہاتھ میں رکھتا ہے ہفتم دیکھے کہ آفتاب یا
۔
مہتاب ہوگیا ہے ہشتم دیکھے کہ اس کا جسم دریاہوگیا ہے ۔ نہم دیکھے کہ اس کی آنکھ شہر کی دیوار ہوئی ہے وہ دیکھے کہ اس کی
آنکھ جامع مسجد کا محراب ہوئی ہے یاز دہم کوئی مردہ بادشاہ اس کو انگوٹھی دے۔ دواز دہم خواب میں دیکھے کہ اس کہ آ نکھ
بیل جیسی ہوگئی ہے ان باره چیزوں کا  دیکھنا بادشاہی اور فائدہ ہے ۔
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو جامہ اور کلاه دی ہے تو دلیل ہے
کہ اپنے لوگوں پر حاکم اورئیس ہوگا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کے برے حال کی دلیل ہے۔
اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بادشاہ کے سر پر دستار ہے جیسے کہ آنحضرتﷺ کے زمانہ مبارک میں
اصحاب کرام رضوان الله تعالی یہم اجمعین کے سر پر ہوئی تھی تو دلیل ہے کہ بادشاہ عادل اور منصف ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے ہوا کو پکڑا ہے اور ہوا اس کے تابع فرمان ہوگئی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ ملک
جہاں کوفتح  کرے گا اور قرار پائے گا۔


اور اگر شاہی جامه دارکودیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا کام بخوبی ہو گا ۔ اور اگر شاہی دوات دار کو دیکھے تو دلیل ہے کہ
اس شخص کو عورتوں سے کچھ حاصل ہوگا اور اگر شاہی خان سالارکود یکھے  تو دلیل ہے کہ خوش ہوگا اور مال حاصل کرے گا۔
حضرت ابراھیم اشعث نے فرمایا اگر دیکھے بادشاہ کسی شہر میں آیا ہے اور اس نے شہر پر غلبہ حاصل کیا ہے تو وہاں پر آفت آے گی ۔ 
اور اگر خواب میں بادشاہ کو اپنے گھر میں میں سویا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کو اس کی ضرورت ہوگی اور
اس کوئی کام پر لگائے گا۔


khwab mein king  badshah dekhna ki tabeer,dreaming of king.khwab mein king dekhna,                                   khwab mein king  badshah dekhna ki tabeer,dreaming of king.khwab mein king dekhna,

Post a Comment

0 Comments