Ad 1

khwab mein heel dekhna ki tabeer


ڈریمنگ آف ہیل ، خواب میں ہیل دیکھنا کی تعبیر 
 خواب میں پاؤں کی ایڑھی  دیکھنا

dreaming of heel
khwab mein heel dekhna ki tabeer
khwab mein paon ki haree dekhna
پاشنه پاےء (ایڑی)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں پاؤں کی ایڑی کاروبار کے انتظام اور آ د می کی کمائی پر
دلیل ہے اگر دیکھے کہ اس کی ایڑی ٹوٹ گئی ہے تو رلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہو گا کہ جس سے پشیمانی اٹھائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں کی ایڑی گئی ہے زحمی ہوئی ہے اس کی بھی وہی تعبیر  ہے لیکن پہلے کی نسبت ندامت کم
حضرت جابر مغربی ر ح  نے فرمایا ہے کہ اگر کوی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے پاوں ایڑی کاٹی۔
 اور کھائی
ہے اور درندوں کو دی ہے تو دلیل ہے کہ جو کچھ کھائے گا کھائے گا اور دشمنوں کو دے گا اور اگردیکھے کہ اس کی ایڑی گری
ہے تو دلیل ہے کہ بے کار اور درویش ہوگا۔
NÉW fATiMABLOG.COM

khwab mein heel dekhna ki tabeer,dreaming of heel,khwab mein paon ki aree dekhna,



 

Post a Comment

0 Comments