Ad 1

khwab mein kooza dekhna ki tabeer

khwab mein kooza dekhna ki tabeer
dreaming of ewer
khwab mein abdstan dekna

خواب میں کوزا دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف ایور
خواب میں ابدستان دیکھنا

آبدستان كوزه
حضرت ابن سیرین  نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبدستان دیکھنے والا خزانه دار صاحب تدبیر ہوگا ۔ کہ
آ مدنی اور حرچ  اس کے ہاتھ میں ہوگا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو کوز ہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ اچھی اور بادشاہ کا مشیر
ہوگا ۔ اور اگر کسی کو دے تو بھی یہی قیاس ہے۔
حضرت کرمانی بی نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوزہ بردار خادم ہوگا۔ فرمان حق تعالی ہے۔
يطوف عليهم ولدان مخلدون باکوابا  وأباريق
بہشت میں ان پر خادم کوزوں اور بدھنوں کے ساتھ طواف کریں گے۔
 اگر دیکھے کے اس کا كوزا ضاءع ہو گیا ہے دليل ہے اس کی عورت جدا ہو گی یا مر جائے گی  ۔اگر كوزہ سے حود   کو
وہ  پانی پیتے تھے تو دلیل  ہے کے  اس کے ہاں
 فرزند پیدا ہوگا ۔ حصوصا جب پان کو
خوش ذائقہ دیکھے۔ حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوز ے کادیکھنا   پانچ  وجہ پر ہے۔ اول خادم دوم
خزانچی ۔سو م وزارت۔ چہارم فرزند پنجم ۔ ایسی جگہ سے تھوڑی روزی که جہان سے امید نہیں رکھتا ہے۔


khwab mein kooza dekhna ki tabeer,dreaming of ewer,

Post a Comment

0 Comments