Ad 1

khwab mein pateela dekhna ki tabeer

dreaming of cooking utensils
khwab mein pateela dekhna ki tabeer
ڈریمنگ آف کوکنگ  
خواب میں پتیلا دیکھنا کی تعبیر 
پاتیله پتیلا دیگچی
حضرت ابن سیرین رح  نے فرمایا ہے کہ خواب میں پاتیلہ کا دیکھنا گھر کی عورت ہے اور اگر دیکھے کہ پاتیلے
نیا خرید یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ گھر والی کو آفت پہنچی گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی والی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ پاتیلہ میں کوئی چیز کھانے کی ہے تو دلیل ہے کہ گھر والی سے فائدہ پھنچے گا ۔اگر کھا نے کی چیز بری ہو تو 
اس کو گھر والی سے کوئی ضرر پنچ گا۔
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں پاتیلہ دیکھنا کوئی قابل توجہ نہیں ہے۔
dreaming of cooking utensils,khwab mein pateela dekhna ki tabeer,

Post a Comment

0 Comments