Ad 1

khwab mein jangi libas dekhna

khwab mein jangi libas dekhna
خواب میں جنگی لباس  دیکھنا
برگستواں (پاکھر۔ جنگی لباس)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ برگستوان شراب میں استواری اور مضبوطی ہے اور اگر دیکھے |
گھوڑے پر جنگی لباس سے بیٹھا  ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام درست ہوگا اور دشمن پر فتح  پائے گا اور اس کو مغلوب کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے آپ کو گھوڑ ے  پر جنگلی لباس کے ساتھ میدان جنگ میں دیکھے |
دلیل ہے کہ کام مراد کے ساتھ ہو گا اور بحت و دولت حاصل  کریں گے اور اگر دیکھے کہ پاکھر کھوڑے سے گرا ہے یا کھویا گیا ہے |
تو دلیل  نا مرادی  ہے اور دشمنوں کے ہاتھوں اسیر ہو گا۔


dreaming of war dress


خواب میں جنگی لباس  دیکھنا ,khwab mein jangi libas dekhna,dreaming of war dress,
 

Post a Comment

0 Comments