Ad 1

khwab mein moonch mustache dekhna

خواب میں مونچھیں دیکھنا

بروت (مونچھ)
مونچھ خواب میں دیکھنا ہیبت مرد کی دلیل ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی مونچھ کسی نے قینچی سے درست کی ہے تو اس کی تاریں نیک ہے۔
-----
 اس کو نقصان نہ ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کی مونچھے آراستہ ہے اور جسم سے گر گئی ہے تو مرد کے لئے نقصان بیت
کی دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی مونچھیں دراز ہو گئی ہیں تو یہ طاقت کی دلیل ہے۔

اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کی مونچھ اکھیڑ دی ہے تو دلیل ہے کہ کیسے جھگڑا کرے گا اور اگر خواب میں دیکھا ہے کہ مونچھ سفید ہو گئی ہے ۔

تو دلیل ہے کہ ناکردنی کار سے رکے گا اور اگر دیکھے کہ اس کی مونچھیں ہیں ۔اگر لمبی ہیں تو دلیل غم و اندوه ہے۔

 اور اگر چھوٹی ہیں تو عزت و جاہ اور حصول مراد کی دلیل ہے۔
newfatimablog.com
khwab mein moonch mustache dekhna

dreaming of mustache, خواب میں مونچھیں دیکھنا ,khwab mein moonch mustache dekhna



 

Post a Comment

0 Comments