khwab mein pakhana dekhna ki tabeer

dreaming of shit
khwab mein pakhana dekhna ki tabeer
ڈریمنگ آف شٹ 
 خواب میں پاخانہ دیکھنا کی تعبیر 
آب خانه.پخانه
حضرت این سیر ین رح  نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب کے اندر پاخانہ بنائے تو دلیل ہے کہ دنیا کے مال پر
حریص اور راغب ہوگا اور مال سے بھی خرچ نہ کرنا چاہے گا بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کو جادوگر عورت ملے
گی اور وہ عورت حرام خور اور بد دیانت ہوگی۔
اگر آب خانہ میں اپنے آپ کو بول و پاخانہ  کرتا دیکھے تو دلیل ہے کہ مال کو جمع کرے گا اور اگر دیکھے کہ اب
خانے میں یا آب خانے کے گڑھے میں گرا ہے
 تو دلیل ہے کہ مال جمع کرنے میں غرق ہو گا اور اگر دیکھے کہ وہ خود آب
خانے کے کنوئیں میں گرا ہے تو دلیل ہے کہ کسی کا مال چھینے گا اور اگر دیکھے کہ گرتے ہی ہاتھ اور پاؤں ٹوٹ گئے ہیں تو
دلیل ہے سحت بلا  مين گرفتار ہو گا۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں آب خانہ  کا دیکھناپا نچ  وجہ  پر ہے۔ اول - حرام ۔ دوم
عیش دنیا۔ سوم خزانہ۔ چہارم حرام میں شروع پنجم خدمت گار اور حرام خور عورت۔

Pakahana.potty.bathroom in dream,khwab mein pakhana dekhna,dream of shit,sream of potty,

Post a Comment

1 Comments