Ad 1

khwab mein machar mosquito dekhna ki tabeer

dreaming of mosquitoes
khwab mein machar mosquito dekhna ki tabeer
khwab mein machar dekhna
 خواب میں مچھر موسکیٹو دیکھنا کی تعبیر 
 خواب میں مچھر دیکھنا
اور اگر خواب میں دیکھے کہ بہت سے مچھر اس کے جسم پر جمع ہو کر اس کو کاٹتے ہیں تو دلیل ہے کہ عام لوگوں کی
زبان پر چڑھے گا اور ان سے نقصان ہوگا بلکہ اس کو ضرر اور سخت نقصان پہنچ گا۔ کیونکہ مچھر آ دمی کا خون چوستا ہے۔

اگر دیکھے کے مچھر آدمی کے ناک اور کان میں گھس گیا ہے اس لیے اس نے تکلیف پائی ہے  تو اس سے دلیل  ہے کہ ان کو کمزور آدمی سے رنج  اور دکھ ضرور پہنچے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بہت سے مچھراس کے گھر میں آئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کوغم واندوہ حال ہو گا ۔ 

اور اگر دیکھے کہ مچھروں نے غلبہ کیا ہے اور اس کے گھر میں جمع ہوئے ہیں تو دلیل ہے کہ کمزور دشمن پر  فتح پائے گا۔

اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ پھر اس کی ناک میں گھس گیا ہے اور باہر نکلا ہے تو دلیل ہے کہ محنت اور بلا میں گرفتار ہوگا۔


khwab mein machar mosquito dekhna ki tabeer,dreaming of mosquitoes,khwab mein machar dekhna,

 khwab mein machar mosquito dekhna ki tabeer,dreaming of mosquitoes,khwab mein machar dekhna,

Post a Comment

0 Comments