Ad 1

khwab mein teela dhair dekhna ki tabeer

خواب میں ٹیلہ ڈھیر دیکھنا کی تعبیر
 ڈریمنگ آف ڈمپ
پشته ڈهیر ٹیله
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جنگل کے پشتے یا پہاڑ کے پشت پر
بیٹھا ہے تو دلیل ہے شرف اور مرتبہ پاءے گا ۔اور اس کا شرف اور مرتبہ اس کے برابر ہے جو اس پہاڑ کے آس پاس ہے ۔ اگر دیکھے کے اس  پشتہ  پر کھڑ ا ہے دلیل ہے کہ ایسے مرد کے نزدیک جائے گا کہ
مال اور عزت پائے گا۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ دہ پشتہ اس کی ملک اور جگہ ہے تو دلیل ہے کہ کوئی بڑا آدمی اس کو مغلوب کرے گا
اور اس کا مال اورنعمت لے کر اس کی جگہ مقیم ہوجائے گا اور اگر دیکھے کہ اس پشتہ کا کچھ حصہ اس کی ملک ہے تو دلیل ہے
کہ اسی قدرت اور بزرگی پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ پشتہ سے نیچے   گرا ہے اس کو کسی  نے گرادیا ہے تو دلیل ہے کہ کی بزرگ مردسے باعزت
ہوگا اور نقصان دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ اس پشتے  پر مشکل اور تکلیف سے گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کوغم واندوہ پہنچے گا۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشتہ دیکھنا چار وجہ پر ہے اول بلندی۔ دوم مال ۔ سوم
قوت۔ چہارم تنومندی۔


khwab mein teela dhair dekhna ki tabeer
dreaming of dump
ٹ,
khwab mein heep dekhna ki tabeer,
dreaming of dump,

ٹ, khwab mein teela dhair dekhna ki tabeer, dreaming of dump,
 

Post a Comment

0 Comments