Ad 1

khwab mein peshab karna ki tabeer ki tabeer

khwab mein peshab karna ki tabeer ibn e siren
dreaming of urinating in dream interpretation
خواب میں پیشاب کرنا کی تعبیر 
ڈریمنگ آف یورینیٹنگ ان ڈریم 
 آب تاخين يعنی پیشاب کرنا
جضرت ابن سیر ین رخ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی پانی کو غیرمحل پر دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ
خداوند خواب غمگین اور قرض دار ہوگا اور اگر اپنی جگہ پردیکھے تو قرض سے نجات اورغم سے خوشی دیکھے گا۔ اور اگر دیکھے
کےمالدار ہے تو مال کا نقصان ہوگا۔
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر نامعلوم جگہ پر پانی دوڑ تا دیکھے اس امر کی دلیل ہے کہ صا
حب خواب اس موضع کے اہل سے عورت پائے گا یا باندی خریدے گا۔
اور اگر پیشاب کی جگہ خواب میں خون دوڑتا ہوا دیکھے تو یہ اس کے نقصان کی دلیل ہے اور اگر پیشاب کی پیپ دیکھے تو دلیل ہے کے یہاں بیمار بچہ  ہو  گا۔
پیشاب کرنا حرام مال دلیل ہے اور اگر پیشاب کو اپنے  پیا تو دلیل ہے کہ حرام مال کھائے گا۔
حضرت کرمانی بی نے فرمایا ہے کہ اگر کنوئیں میں پیشاب کرتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے مال حلال
پائے گا اور اگر پیشاب کرتا دیکھ تو دلیل ہے کہ فرزند حافظ قرآن اور عالم اور دانا  آئے گا اور اگر دیکھے تھوڑا پانی گرگیا
ہے اورتھوڑا پاس رہا ہے تو دلیل ہے کے   تھوڑا مال جا ے گا  اور کچھ غم و انده سے   اس سے جدا ہوا اور اگر دیکھے کہ اس پانی سے
لوگ  مسخ کرتے ہیں تو رلیل ہے کے اس کے ہاں فرزندعالم اور دانا آئے گا اور لوگ اس کے تابعدار ہوں گے۔
حضرت جابر مغربی لی نے فرمایا ہے اگر مسجد میں پانی دوڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے مال کو حزا نہ  کرے گا
لیکن اپنے لئے نہیں ۔
 اور اگر دیکھے کہ پیشاب کرنے سے اس کا کپڑا تر ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنامال اپنے فرزند کے
لئے جمع کرے گا۔ کیونکہ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اپنی جگہ میں پیشاب کرتا ہوار یکھنامالداری کی
دلیل ہے۔ ان کے لئے کہ جو درویش ہیں غلام آزاد ہوگیا۔ بيمارشفاء پائے گا۔ قیدی نجات پائے گا۔ مسافر وطن کو آئے
گا۔ حاکم معزول ہوگا۔ خلیفہ کرے گا۔ قاضی محزول ہوگا اور سوداگر نقصان اٹھائیں گے۔

حضرت اسماعیل اشعث بھی فرماتے ہیں ۔ اگر خواب میں اپنے گھر میں اس کے ایک جگہ پیشاب کرتا ہوا
دیکھے
۔ تو دلیل ہے کہ اپنامال اپنی اولاد کے لئے خزانہ کرے گا۔ لیکن اس کے عوض اور پائے گا۔ فرمان حق تعالی ہے۔
وما أنفقتم من شی ء فهویخلقه وهو خير الرازقين
اور جو تم  پر خرچ کرتے ہو پس اللہ ہی اس کے عوض دے  سکتا ہے۔ اور وہ سب سے بڑھ کر رزق دینے والا ہے)



khwab mein peshab karna ki tabeer,dreaming of urinating in dream interpretation,

Post a Comment

1 Comments