Ad 1

Khwab mein chirya dekhna | Dream of sparrow

khwab mein sparrow dekhna
dreaming of sparrow
khwab mein chirya dekhna
خواب میں اسپیرو دیکھنا 
ڈریمنگ آف اسپیرو 
 خواب میں چڑیا دیکھنا
بنجشک (چڑیا)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چڑیا کو دیکھنا باقدر و مرتبہ مرد ہے۔ اگر چہ پار سا ہو یا نہ ہو۔ اگر دیکھے کہ
اس کو دام اور حیلے سے پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ ے قدر آدمی کے ساتھ مکرو حیلہ کرے گا اور اس کو مغلوب کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ چڑیا کو پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ باقدر عورت اس پر کامیاب ہوگی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس مرد کامال گوشت کھاتے ہوئے کے اندازے پر اس کو ملے گا اور اگر
دیکھے کہ چڑیا کو اس کے گھوسلے  سے نکالا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو رنج  اور سلامت حاصل ہوگی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ا بن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس
نے چڑیا کے بچے شکار کئے ہیں اور ان کی گردنیں توڑ کر جھول میں رکھے ہیں تو دلیل ہے کہ بچوں کا معلم بنے گا اور ان کے جسموں میں
چھڑیاں سزا کے لئے لگایا  کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ سرخ چڑیا کا شکار کیا ہے تو دلیل ہے کہ خوبصورت عورت کرے گایا باجمال کنیر خریدے گا اور اگر دیکھے کہ زرد 
چڑیا پکڑی ہے تو اس سے یہ دلیل ہے کہ بیمار زرد عورت کرے گا۔
اور اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں چڑیا اپنا فرزند یا غلام ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس اندھی چڑیا ہے تو دلیل ہے کہ
بد آدمی اور حریص کے ساتھ محبت کرے گا۔
اور کہتے ہیں کہ خواب میں چڑیا کا پانا  درویش آدمی کے لئے چھ درہم ہیں اور تونگر شخص کے لئے چھ ہزار درہم ہیں جو پائیں گے ۔

بد آدمی اور اس کے ساتھ محبت کرے گا۔
اور کہتے ہیں کہ خواب میں چڑیا کا پانا درویش آدمی کے لئے چھ  درہم ہیں اور تونگر شخص کے لئے چھے ہزار در بم ہیں جو پائیں
گے۔
اور خواب میں چڑ یا کا گهونسلا  دیکھنا خیر  اور امن کی دلیل ہے اور اگر یہ ریکھے کہ چڑیا کے بچوں کو گھر سے باہر نکالا ہے تو دلیل
ہے کہ اس کے حلال اور حرام کے فرزند ہوں گے۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ چڑیا آواز کرتی ہے اور اس کی آواز کو سنا ہے تو دلیل ہے کہ تعجب انگیز باتیں سنے گا۔
اور اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں چڑیوں کی آواز آتی ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو بہت سی چڑیاں حاصل ہوئی ہیں تو اس
امر کی دلیل ہے کہ کسی قوم کی سرداری کرے گا اور بہت سا مال پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر کوئی شخص ایک چڑیا دیکھے تو فرزند ہے اور اگر دیکھے کہ
بہت سی چڑیاں بولتی ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو شور کرنے والے لوگوں سے کام پڑے گا۔
اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چڑیا کو منہ میں رکھ کر نگل گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند آئے گا اور اگر خواب
میں دیکھے کہ اس کو کسی نے بہت سی چڑیاں بخشی ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ چڑیا کو مارا یا اس کے ہاتھ میں مرگئی تو دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا اور فرزند مرے گا اور اگر دیکھے کہ چڑیا
کا گھونسلا  لیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند جنگل میں پیدا ہو گا اور بزرگ جسم کا ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چڑیا کا خواب میں دیکھنا نو وجہ پر ہے۔
اول:  بادشاہ۔ دوم: مال۔ سوم: مرد  بزرگ  ۔ چہارم: خوبصورت غلام۔ پنجم  قاضی ۔ ششم  سوداگر۔ خفتم ڈاکو آدمی۔ نهم جھگڑالو
آدمی۔ نهم
جماع  کے لئے حریص آدمی ۔
newfatimablog.com

© newfatimablog.com
ابوحلده بیان کرتے ہیں کہ میں ایک دفعہ حضرت محمد بن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ کی خدمت میں حاضر تھا کہ ایک شخص آگیا
اور اس نے اپنا خواب بیان کیا کہ میں نے دیکھا ہے کہ میری آستین میں بہت سی چڑیاں ہیں اور میں اس میں سے ایک ایک کو نکال کر
newfatimablog.com
ختم کرتا ہوں اور کلمہ شہادت پڑھتا ہوں اور ان کو کنوئیں میں ڈالا جاتا ہوں اس خواب کی تعبیر کیا ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے دریافت کیا کہ تمہارا گھر کہاں ہے؟ اس نے جواب میں کہا کہ فلاں محلہ اور فلاں کو چہ
میں ہے۔ آپ نے فرمایا کہ ایک گھنٹہ بیٹھے۔ یہاں تک کہ میں واپیسں آوں۔ پھر آپ اٹھے اور بادشاہ وقت کے پاس گئے اور اس کو سب
حال بتایا کہ ایک شخص لوگوں کی ایذا کے درپے ہے۔ پھر آپ بادشاہ کے سپاہیوں کو اس کے گھر میں لائے اور اس کے گھر کی تلاشی لی۔
دیکھا کہ قریب پچاس آدمیوں کو مار کر کنوئیں میں ڈالے ہوئے ہیں۔ معلوم ہوا کہ وہ شخص لوگوں کو حیلہ کے ساتھ گھر لے جاتا ہے۔
اور ان کا مال لے کر ان کو مار کر گھر میں کنوئیں کے اندر ڈال دیتا ہے۔ بادشاہ نے فرمایا کہ اس شخص کو قصاص (بدلے میں میں مارا
جائے گا اور لوگ اس خواب کی تعبیر سے انتہائی (حیران ہوئے۔
خواب میں چڑیا کی تعبیر چھوٹا بچہ ہے۔ اس کی نیک اور بد تاویل چھوٹے بچے پر واقع ہوتی ہے۔



 

khwab mein chirya dekhna,khwab mein sparrow dekhna,dreaming of sparrow,


khwab mein chirya dekhna,khwab mein sparrow dekhna,dreaming of sparrow,

 
khwab mein chirya dekhna,khwab mein sparrow dekhna,dreaming of sparrow,

Post a Comment

0 Comments