khwab mein teetar dekhna

خواب میں تیتر دیکھنا

khwab mein teetar dekhna

 dreaming of grey francolin

دراج (تیتر)

(0) اسکی دلا لت فارسی النسل  عورت پر ہوتی ہے اس کی رائے کے مطابق اس کی  تعبیر مملوك  ہے۔ چنانچہ  خواب میں تیر 

لینا فارسی نسل عورت سے بیاہ  کرنے کی دلیل ہے ۔ (۲) کسی نے دیکھا کہ وہ کسی تیتر  سے مقابلہ کر رہا ہے تو وہ  مرد

سے مقابلہ کرے گا ۔ (۳) خواب میں دراج  ملنا  ايسی خیانت کرنے والی عورت ملنے کی طرف اشارہ ہے جس میں کوئی خبر نہ ہو۔


خواب میں تیتر دیکھنا,khwab mein teetar dekhna, dreaming of grey francolin,


Post a Comment

0 Comments