Ad 1

khwab mein chabah dekhna

 khwab mein chabah dekhna

khwab mein chagh dekhna

khwab mein wardna dekhna

خواب میں چھابہ دیکھنا

خواب میں چھاج دیکھنا

خواب میں وردنہ دیکھنا


وردنہ (چھاج  چھابه)

وردنہ اور تہو ک ناں ۔ چھاج۔ دونوں خواب میں شریک اور ایک دوسرے کے متفق ہیں۔ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو شرج  دیا 

ہے دلیل ہے کہ اس کو شریک حاصل ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چھاج  ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سےصحبت کرے گا۔

 اور اس کو راہ حق  بتائے گا اور باطل سے دور کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کا چھاج نوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے شخص

کی صحبت سے جدا ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھاج تین وجہ پر ہے۔ (۱) کاموں میں الحاق کرنے والا (۲)

معیشت کا شریک (۳) مشکل کام اس پر آسان ہو گا۔

newfatímablog.com


khwab mein chabah dekhna,khwab mein chagh dekhna,khwab mein wardna dekhna,خواب میں چھابہ دیکھنا,خواب میں چھاج دیکھنا,خواب میں وردنہ دیکھنا


Post a Comment

0 Comments