خواب میں آنکھ دیکھنا
khwab mein aankh dekhna
dreaming of eye in urdu
khwab mein chashm dekhna
KHWAB MEIN GULABI ANKH DEKHNA
KHWAB MEIN ANKH DEKHNA
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آنکھ کا دیکھنا ایک بیٹا مرد کو دیکھنا ہے کہ جس سے راہ ہدایت
پائے گا۔
اگر یہ کام بدعت ہے اور گلابی آنکه فرزند ہے اور اگر دیکھے کہ خود نابینا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ راہ ہدایت سے گم ہوگا یا اس کا
KHWAB MEIN ANKH ANDHI DEKHNA
KHWAB MEIN ANKH ZAYA DEKHNA
اور اگر دیکھے کہ اس کی ایک آنکھ اندھی ہوئی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ اس کا نصف دین ضائع ہو گیا ہے یا اس نے بہت بڑا
گناہ کیا ہے یا اس کے ایک ہاتھ یا ایک پاوں یا جسم کے ایک حصے پر مصیبت آئے گی یا اس کے کام کا حال خراب ہو گا۔
KHWAB MEIN ANKH MEIN SURMA DEKHNA
KHWAB MEIN SURMA LAGANA
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ آنکھ میں سرمہ لگا یا تو دلیل ہے کہ دین کی اصلاح تلاش کرے گا اور اگر دیکھے کہ سرے سے اس کا مقصد زینت اور آرائشی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے با امانت اور دین
دار ظاہر کرتا ہے تاکہ ان میں عزت پائے
KHWAB MEIN KISI SY LY KAR ANKH MEIN SURMA LAGANA
اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے سرمہ دیا ہے تا کہ آنکھ میں ڈالے تو دلیل ہے کہ اسی قدر عزت
پائے گا
KHWAB MEIN ANKH KI BEENAI KAMZOR DEKHNA
اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ کی بینائی کمزور ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ دہ ظاہر اور باطن میں دو رویہ منافق ہے
KHWAB MEIN TAMAN JISM PER ANKHEIN DEKHNA
اور اگر دیکھے کہ
اس کے جسم پر بہت سی آنکھیں ہیں اور سب چیزوں کو کامل طور پر دیکھتا ہے۔ تو یہ صلاح دین کی دلیل ہے اده شریعت کے فرائض اور
سنتیں اچھی طرح سے بجالا تا ہے۔
KHWAB MEIN ANKH NIKLI HUE DEKHNA
اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کی آنکھ نکال دی ہے تو دلیل ہے کہ جس چیز سے اس کی آآنکھ روشن تھی۔ جیسے عورت * فرزند
مکان: اس کی نظر سے غائب ہو جائے گا یا کہ پھر نہ دیکھے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments