Ad 1

khwab mein ant dekhna

khwab mein ant dekhna
khwab mein chiuntian dekhna
khwab mein chiunti dekhna
خواب میں ant دیکھنا
خواب میں چونٹیاں  دیکھنا
خواب میں چیونٹی دیکھنا
https://newfatimablog.com
 (چیونٹی )
(1) خواب دیکھا کہ  چونٹی گن  رہا ہے یا جمع کر رہا ہے تو یہ  ظلم اور فتنہ ہونے والا ہے۔ (۲) اور چونٹی کی دلالت 
 عدد کے اعتبار سے اولاد   مال اور لشکر اور دراز ی عمر  ہوتی ہے۔ (۳) چھوٹی چیونٹی  کی دلالت کمز ور  لوگوں پر ہوتی
ہے اوربعض اھل تعبیر کا کہنا ہے کہ چونٹی  کی دلالت  تو جنود   اللّه پر ہوتی ہے۔ (۴) غیر معروف جگہ سے ان کی آمد علامت 
بے حساب مال و دولت کی ہے۔

مورچه (چیونٹیاں)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کیڑے لوگوں کا نبوا ہے اگر دیکھے کہ بہت سے  چیونٹے اس کے گھر سے نکلے ہیں۔

 دلیل ہے کہ اس گھر کے لوگ دوسرے جگہ تبدیل ہوں گے اور اگر دیکھے کہ اوپر سے چیونٹے ان کے گھر میں گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ چور اس کے گھر گھسے گا۔

 اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر بہت سی چیو نٹیاں  جمع ہوتی ہیں یا اس کے منہ سے نکلی ہیں دلیل ہے کہ جلدی ہلا ک ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیونٹی  کی کمزور وشمن ہے اگر اپنی گھر میں بہت سے چیونٹے دیکھے  دلیل ہے کہ اس کی نسل بہت ہو گی۔

 اور اگر دیکھے کہ چیونٹے اس کے گھر سے باہر نکلے ہیں دلیل ہے کہ اس کی نسل کم ہو گی ۔

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سرح  چیونٹی ضعیف   اور سست آدمی پر دلیل ہے۔

 اور سیاہ اور بڑے چیو نٹے چوری کے مال  اور اہل بیت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے بارہ نکلی ہیں اور ہوا میں اڑتی ہیں دلیل ہے کہ اس کے خو یش سفر سے واپس آئیں گے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ چیونٹیوں کا دیکھنا اہل خواب کے اہل بیت ہیں اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہیں دلیل ہے کہ اس گھر کا حال پریشان ہو گا۔
newfatimablog.com




khwab mein ant dekhna khwab mein chiuntian dekhna, khwab mein chiunti dekhna خواب میں ant دیکھنا, خواب میں چونٹیاں  دیکھنا, خواب میں چیونٹی دیکھنا

 

Post a Comment

0 Comments