Ad 1

khwab mein joshanda dekhna

khwab mein joshanda dekhna 

خواب میں جوشاندہ دیکھنا


مطبوخ (جوشانده)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے بيماری کے لئے جوشانده پکایا ہے اور وہ جوشانده اس کے

مطابق ہے۔ دلیل ہے کہ دین کی صلاح ڈ ھونڈے گا اور اگر جوشانده مطابق نہیں ہے دلیل ہے کہ اس سے دین کی اصلاح نہ ڈھونڈے

گا اور اگر دیکھے کہ جو شاندہ پیا ہے اور اس نے اثر کیا ہے تو صلاح اور تندرستی اور خیر پر دلیل ہے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو رنج

اور نقصان پر دلیل ہے۔

newfatimablog.com


khwab mein joshanda dekhna   ,خواب میں جوشاندہ دیکھنا

Post a Comment

0 Comments