Ad 1

khwab mein chughana dekhna

khwab mein chughana dekhna
khwab mein bajanay ka saz dekhna

خواب میں چُغا نہ  دیکھنا
خواب میں بجانے کا ساز دیکھنا
چغانہ (بجانے کا ساز)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ساز بےہوره بات اور جھوٹ ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ باجه بجایا  ہے۔

 تو دلیل ہے کہ بے ہودہ بات اور جھوٹ بولے گا۔ یا اس کو غم و اندوہ پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ  نے اس کو باجا ریا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے غم اور اندہ ہنچے گا ۔

اور اگر دیکھے کہ ساز کو توڑ کر گرا دیا ہے تو دلیل ہے کہ جھوٹ اور باطل سے تو بہ کرے گا اوہ اگر  دیکہے کے باجا  بجاتا ہے اور پہلے باجا  بجانا نہیں جانتا  تھا ۔

تو دلیل ہے کہ اگر صاحب علم ہے تو لوگوں کو تعلیم دے گا۔ اور
اپنے علم سے فائدہ پہنچائے گا اور لوگوں کو علم حدیث اور فقہ اور علم تفسیر بتائے گا۔

اور اگر صاحب خواب جاہل ہے تو ایسا شغل اختیار کرے گا کہ جس پر لوگ اس کو ملا مت کریں گے اور اگر دیکھے کہ ساز کے
ساتھ تالیاں بجاتا اور نا چتا ہے تو غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com



khwab mein chughana dekhna ,khwab mein bajanay ka saz dekhna

 

Post a Comment

0 Comments