Ad 1

khwab mein tarazoo dekhna

خواب میں ترازو دیکھنا 
خواب میں ویٹ مشین دیکھنا 
خواب میں اسکیل دیکھنا 
 ڈریمنگ آف ویٹ مشین 
 ڈریمنگ آف اسکیل
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ ترازو خواب میں قاضی ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس نیا ترازو ہے یا
اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ میں قاضی اور پاک دین فقیدہ ہے اور ترازو کا پلڑا قاضی کی قوت سماعت ہے اور جو درم
اس میں ہیں ، مقدمہ ہے جو قاضی کرتے ہیں اور ترازو کے باث عدل و انصاف ہے جو فریقین قاضی کے حکم کے مطابق سنتے ہیں۔
اور اگر کوئی دیکھے کہ ترازو کے دونوں پلڑے بالکل برابر ہیں تو دلیل ہے کہ قاضی عادل ہے اور اگر دیکھے کہ ترازو درست نہیں
ہے تو دلیل ہے کہ قاضی راست اور منصف نہیں ہے، حکومت میں ایک طرف کو مائل ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ ترازو کی ڈنڈی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس ملک کا
قاضی مرے گا اور اگر کوئی دیکھے کہ ترازو میں بہت سا نقصان ہے تو دلیل ہے کہ قاضی کے عدل و انصاف میں بہت نقصان ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ ترازو کا خواب میں بڑے پلڑ ے  پڑ رکھنا قاضی کی عذاب دوزح  سے نجات
اور رستگاری ہے۔
newfatimablog.com

khwab mein tarazoo dekhna
khwab mein weight machine dekhna
khwab mein scale dekhna
dreaming of weight machine
dreaming of scale

khwab mein tarazoo dekhna, khwab mein weight machine dekhna ,khwab mein scale dekhna ,dreaming of weight machine ,dreaming of scale

khwab mein tarazoo dekhna, khwab mein weight machine dekhna ,khwab mein scale dekhna ,dreaming of weight machine ,dreaming of scale

 

Post a Comment

0 Comments