khwab mein chambeli sosan dekhna ,khwab mein chambeli dekhna, khwab mein gul e yasmeen dekhna, khwab mein sufaid phool dekhna ,khwab mein yasmeen dekhna,
khwab mein chambeli sosan dekhna
khwab mein chambeli dekhna
khwab mein gul e yasmeen dekhna
khwab mein sufaid phool dekhna
khwab mein yasmeen dekhna
خواب میں چنبیلی دیکھنا
خواب میں گل یاسمیں دیکھنا
خواب میں سفید پھول دیکھنا
خواب میں یاسمیں دیکھنا
خواب میں گل یاسمیں دیکھنا
خواب میں سفید پھول دیکھنا
خواب میں یاسمیں دیکھنا
سوسن
سوسن۔ چنبیلی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سوسن اسے اپنے وقت پر دیکھنا دلیل ہے کہ اس کو بھی کچھ ملے گا اور اس کےلڑ کا ہو گا۔
اور چنبیلی کا بے وقت دیکھنا غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اگر عورت دیکھے کہ اس نے چنبیلی کا درخت اکھاڑ کر غلام کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا غلام بھاگے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے چنبیلی کا رستہ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ ان کے در میان گفتگو ہو گی۔
خطرت جابر مغربی رحمتہ اللّه علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب چنبیلی کا پو دا کنیز ہے۔
newfatímablog.com
0 Comments