Ad 1

khwab mein dupatta dekhna

 khwab mein dupatta dekhna

khwab mein aurhni dekhna

khwab mein chadar dekhna

khwab mein mukfea

خواب میں اوڑھنی   دیکھنا

خواب میں دوپٹہ    دیکھنا

خواب میں چادر   دیکھنا

خواب میں  مقفعہ دیکھنا 

مقفع (اوڑھنی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اوڑھی عورتوں کے لیے شوہر اور مردوں کے لیے عورت ہے اگر

دیکھے کہ اوڑھنی اس کے سرے جدا ہوئی ہے۔ دلیل ہے اس کا شوہر طلاق دے گا اور اگر سیاہ اوڑھی دیکھے دلیل ہے کہ اس کا شوہر

باہ کار ہوگا اور اگر مرخ ہے تو اس کا شوہر معاشر اور طرب دوست ہو گا اور اگر نیا دیکھے تو اس کے شوہر پر مصیبت آئے گی اور اگر زرد

دیکھے کہ اس کا شوہر یار سا ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اوڑھنی چار وجہ پر ہے (۱) عورت (۲) کنیر (۳) خادم (۴) عورتوں

سے منفعت۔ اور اگر اوڑنی سوتی با پشمینے کی دیکھے دلیل ہے کہ اس کا شوہر پارسا اور مصلح اور دیندار ہو گا۔

newfatimablog.com

مجرد (اوڑھنی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر جواب میں اوڑھی دیکھے دلیل ہے کہ پاک دین اور علم والی عورت

کرے گا اگر دیکھے کہ اس کے پاس اوڑھنی ہے دلیل ہے کہ علم والی عورت کرے گا اور اس سے خیر و منفعت پائے گا اور اگر دیکھے کہ

اوڑھنی پھٹی ہے یا ضائع ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے کی عورت نہیں ہے تو اس کا کوئی خولیش مرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس پر کوئی چنے کی ہوتی ہے اگر قرآن مجید یا اسے ان کے ہیں تو

صلاح اور منفعت پر دلیل ہے اگر خلاف ہے تو شر و فساد پر دلیل ہے۔

newfatimablog.com


khwab mein dupatta dekhna,  khwab mein aurhni dekhna , khwab mein chadar dekhna , khwab mein mukfea,


khwab mein dupatta dekhna,  khwab mein aurhni dekhna , khwab mein chadar dekhna , khwab mein mukfea,


Post a Comment

0 Comments