Ad 1

khwab mein bagla dekhna ki tabeer ख़्वाब में बगला देखना की तबीर

 خواب میں بگلا دیکھنا
بوتیمار (بگلا)
 ख़्वाब में बगला देखना की तबीर
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا روزی اور مال حلال ہوتا ہے جو عورت کی طرف سے ملا
ہے اور اگر دیکھے کہ بگلا پكڑا یا اس کو کسی نے دیا تو دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کی طرف سے مال پائے گا۔
حضرت ابراہیم کر ما نی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بگلا مارا اور اس کا گوشت کھایا تو دلیل ہے
کہ اسی قدر عورت کا مال کھائے گا اور بگلے کا خواب میں دیکھنا بزرگی پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بگے کو پکڑ کر گھر میں لایا ہے تو اس امر
کی دلیل ہے کہ وہ اپنوں میں سے عورت کرے گا اور مال اور منفعت حاصل کرے گا۔
newfatimablog.com

khwab mein heron dekhna,dreaming of heron,khwab mein bird dekhna,khwab mein bagla dekhna

ماہی خواره (بگلا )
newfatimablog.com
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا عورت ہے اگر دیکھے کہ اس نے بگلے کو پکڑا ہے یا اس کو
کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ بگلا اس کے ہاتھ سے اٹا ہے یا زائع ہوا ہے دلیل ہے کہ عورت کو
طلاق دے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے بگلے کا گوشت کھایا ہے دلیل ہے کہ اس قدر وہ مال خرچ کرے گا۔
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا کی تاویل غم و اندوہ ہے۔


khwab mein heron dekhna,dreaming of heron,khwab mein bird dekhna,khwab mein bagla dekhna

 
khwab mein bagla dekhna,khwab mein bagla dekhnay ki tabeer,khwab mein bagla dekhna ibn e siren

Post a Comment

0 Comments