Ad 1

khwab mein batair dekhna

khwab mein batair dekhna,
khwab mein samana dekhna,
khwab mein quail dekhna,dreaming of batair,
khwab mein batair dekhna, khwab mein samana dekhna, khwab mein quail dekhna, dreaming of batair, خواب میں بٹیر دیکھنا, خواب میں سمانا دیکھنا, خواب میں قویل دیکھنا, ڈریمنگ آف بٹیر,


خواب میں بٹیر دیکھنا,
خواب میں سمانا دیکھنا,
خواب میں قویل دیکھنا,
ڈریمنگ آف بٹیر,
سمانہ (بٹیر )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بٹیر غلام کا لڑکا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ پیر پڑا ہے یا اس کو  کسی نے دیا ہے۔ 

دلیل ہے کہ اس کے غلام کے فرزند پیدا ہو گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بٹیر  اس کے ہاتھ سے اڑا ہے دلیل ہے کہ
اس کے غلام کا فرزند مرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بٹیر  مال اور حلال کی روزی ہے۔

 فرمان حق تعالی ہے۔ وانزلنا
عليكم المن والسلوی۔ (اور ہم نے تم پر من اور سلوی اتارا تھا۔)
اور اگر دیکھے کہ بٹیر کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ حلال کی روزی پاۓ گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں بٹیر کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) غلام کا فرزند (۴) حلال کی روزی (۳)
منفعت (۴) خیر و مال۔
newfatimablog.com



 

Post a Comment

0 Comments