khwab mein surah e shams parhna
khwab mein surat ash shams parhna
خواب میں سورت اشمس پڑھنا
سورة الشمس
حضرت ابن سیرین رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سور ة الشمس پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے
کوئی فاسد کام ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بلاوں سے امن میں رہے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments