Ad 1

khwab mein kaftar dekhna ख़्वाब में बीजो देखना

خواب میں کفتار دیکھنا
خواب میں بجو دیکھنا
  ख़्वाब में बीजो देखना
khwab mein kaftar dekhna,
khwab mein beejo dekhna,
کفتار (بجو)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کفتار بری اور پلید اور بدکردار عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس
نے بجو  باندھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بری  عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بجو  کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر جادو کریں
گے۔
حضرت اپراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے بجو کا دودھ پیا ہے اس کے پاس اس کی ہڑی یا چمڑا
ہے دلیل ہے کہ اس عورت سے فائدہ حاصل کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گفتار کے ساتھ باتیں کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت اس سے بد زبانی
کرے گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کفتار کو دیکھنا برا ہے۔

khwab mein kaftar dekhna, khwab mein beejo dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments