خواب میں شب بازی کرنا,
خواب میں رات کو کھیلنا,
شب بازی کردن ( رات کو کھیلنا
حضرت ابن سیرین رات اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شب بازی کرنا کھیل اور بد مستی ہے۔ لیکن جھوٹ اور بے کار ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس سے شب بازی بربط اور بانسری کے ساتھی کی ہے۔ تو غم واندده پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com
Khwab mein shab bazi karna,
Khwab mein raat ko khailna,
0 Comments